Introduction - English Urdu Grammar
تعارف
Tense
Tense simply defines the time which may be present, past or future in a sentence.
Example
- She is a poor girl (Present) .
- She was a poor girl (Past).
- She will be a poor girl (Future).
ٹینس
ٹینس ایک سینٹینس میں صرف ٹائم کو بیان کرتا ہے جو حال، مستقبل یا ماضی میں ہوسکتا ہے
مثال
- وہ ایک غریب لڑکی ہے (حال)
- وہ ایک غریب لڑکی تھی (ماضی)
- وہ ایک غریب لڑکی ہوگی (مستقبل)
Grammar
Grammar is the structure of a language, which tells the syntax and structure of words and sentences. Grammar is a way to beautify the language.
Example
- She poor girl is (WRONG)
- She is a poor girl (RIGHT)
گرامر
گرامر ایک زبان کا اسٹرکچرہے۔ جوکہ جملوں اور لفظوں کا سینٹکس اور اسٹرکچر بتاتا ہے۔ گرامر زبان کو اچھا بنانے کا ایک طریقہ ہے۔
مثال
- وہ ہے غریب لڑکی ایک (غلط)
- وہ ایک غریب لڑکی ہے (صحیح)
Subject
Subject is a doer of an action in sentence.
Example
- She eats a meal. (She)
- Ali plays a game. (Ali)
سبجیکٹ
سبجیکٹ جمعلے میں کام کرنے والے کو کھتے ہیں
مثال
- وہ کھانا کھاتی ہے (وہ)
- علی ایک کھیل کھیلتا ہے (علی)
Verb
The Verb simply defines an action in a sentence or any action like eating, drinking or talking is called verb.
Example
- Ali plays a game. (Plays)
- They eat a meal. (Eat)
- I write. (Write)
فعل
فعل جملے میں کام کو بیان کرتا ہے یا کوئی کام جیسے کہ کھانا، پینا یا بات کرنے کو فعل کھتے ہیں
مثال
- علی ایک کھیل کھیلتا ہے۔ (کھیلنا)
- وہ کھانا کھاتے ہیں۔ (کھانا)
- میں کھلتا ہوں (لکھنا)
Object
An Object is such a part in a sentence on which some work is done.
Example
- Sadiq drinks water. (Water)
- He takes a pen. (Pen)
- We write a letter. (Letter)
آبجیکٹ
آبجیکٹ جملوں میں ایک ایسا پارٹ ہے جس پر کوئی کام ہو۔
مثال
- صادق پانی پیتا ہے- (پانی)
- یے قلم اٹھاتا ہے- (قلم)
- ہم خط لکھتے ہیں۔ (خط)