Home
Tutorials
English Urdu Grammar

Present Potential Tense Urdu - English Urdu Grammar

زمانہ حال امکانی

Definition

A verb signifying ability of subject doing some work in present time is called present potential tense.

وضاحت

ایسا فعل جو موجودہ وقت میں کسی کام کرنے میں فاعل کی صلاحیت کو ظاہر کرے تو اسے زمانہ حال امکانی کہتے ہیں۔

Note:-This tense signifies the ability of subject doing some work in present.

Example

  1. He can drive a car.
  2. She can swim.
  3. I can cook Sindhi Biryani.

نوٹ:- یہ زمانہ موجودہ وقت میں کسی کام کے کرنے میں فاعل کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے۔

مثال

  1. وہ کار چلا سکتا ہے۔
  2. وہ تیر سکتی ہے۔
  3. میں سندھی بریانی بنا سکتی ہوں۔

Helping Verbs

Note :- "Can" is a helping verb of Present Potential Tense

مددگار فعل

نوٹ :-"Can" زمانہ حال امکانی کا مددگار فعل ہے۔


Usage of Can

Note:- Helping verb "Can" is used with all subjects.

Example

I can jump from a tree.
We can drive a car fast.
You can stop me by holding my hand.
He can use both hands to write.
She can clean herself.
It can shoot itself.
They can change their mind to go to their village.

"Can" کا استعمال

نوٹ:-"Can" مددگار فعل سب ہی فاعل کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔

مثال

  1. میں درخت سے کود سکتا ہوں۔
  2. ہم تیز گاڑی چلا سکتے ہیں۔
  3. آپ میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے روک سکتے ہیں۔
  4. وہ دونوں ہاتھ استعمال کر کے لکھ سکتا ہے۔
  5. وہ خود صاف کر سکتی ہے۔
  6. وہ خود کو گولی مار سکتا ہے۔
  7. وہ اپنے گاؤں جانے کے لیے اپنا ارادہ بدل سکتے ہیں۔

Main Verb

Note:- First form of main verb is used in present potential tense.

Example

She can punch you.
He can earn good money.
You can catch fish.

مین فعل

نوٹ :-زمانہ حال امکانی میں فعل کی پہلی صورت استعمال ہوتی ہے۔

مثال

  1. وہ آپ کو مکا مار سکتی ہے۔
  2. وہ اچھے پیسے کما سکتا ہے۔
  3. آپ مچھلی پکڑ سکتے ہیں۔

Note:- "Can" is also used for Ability, Power, Authority, Offer and Request.

نوٹ :-"Can" صلاحیت، طاقت، اختیارات، پیشکش اور درخواست کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔

Ability

We can go to school at 9 O'clock.
She can draw a shape.
You can operate an Airplane.

صلاحیت

  1. ہم 9 بجے اسکول جا سکتے ہیں۔
  2. وہ ایک شکل بنا سکتی ہے۔
  3. آپ ہوائی جہاز چلا سکتے ہیں۔

Power

God can protect every living thing.
God can provide food to all the creatures.
He can break a door.

طاقت

  1. خدا ہر زندہ چیز کی حفاظت کر سکتا ہے۔
  2. خدا ہر مخلوق کو کھانا فراہم کر سکتا ہے۔
  3. وہ دروازہ توڑ سکتا ہے۔

Authority

Teacher can punish a student.
Police officer can arrest you.
Car driver can stop a car.

اختیارات

  1. استاد ایک طالب علم کو سزا دے سکتا ہے۔
  2. پولیس آفیسر آپ کو گرفتار کر سکتے ہیں۔
  3. کار ڈرائیور ایک گاڑی روک سکتا ہے۔

Offer

Software company can provide you a Job.
You can use my laptop.
She can give you time to have tea with her.

پیشکش

  1. سافٹ ویئر کمپنی آپ کو ایک ملازمت فراہم کر سکتی ہے۔
  2. آپ میرا لیپ ٹاپ استعمال کر سکتے ہیں۔
  3. وہ آپ کے ساتھ چائے پینے کا وقت دے سکتی ہے۔

Request

Can you please open the door?
Can I have it please?
Can you please bring your mobile phone?

درخواست

  1. کیا آپ دروازہ کھول سکتے ہیں؟
  2. کیا میں یہ لے سکتا ہوں؟
  3. کیا آپ اپنا موبائل فون لا سکتے ہیں؟

Formation - Assertive

SubjectHelping VerbMain Verb(1st form)Object(Optional)
Icandealin automobiles.
Wecantryto startle our friends.
Youcanlookfor success.
Hecanemploynew staff in his new hotel.
Shecanpleaseall with her sweet smile.
Itcandecideto go home.
Theycanassisttheir boss in correspondence.
Alicandareto say anything to me.
Ali and Ahmedcanenjoythe party themselves.

بناوٹ - بیانی

مثال

  1. میں آٹوموبائل میں کام کر سکتا ہوں۔
  2. ہم اپنے دوستوں کو حیران کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
  3. آپ کامیابی کے لیے کوشش کر سکتے ہیں۔
  4. وہ اپنے نئے ہوٹل میں نئے عملے کو ملازمت دے سکتے ہیں۔
  5. وہ اپنی پیاری مسکراہٹ کے ساتھ سب کو خوش کر سکتی ہے۔
  6. یہ گھر جانے کا فیصلہ کر سکتا ہے۔
  7. وہ اپنے مالک کی خط و کتابت میں مدد کر سکتے ہیں۔
  8. علی مجھ سے کچھ بھی کہنے کی جرئت کر سکتا ہے۔
  9. علی اور احمد خود کو پارٹی سے لطف اندوز کر سکتے ہیں۔

Formation - Negative

SubjectHelping VerbNOTMain Verb(1st form)Object(Optional)
Icannotdealin automobiles.
Wecannottryto startle our friends.
Youcannotlookfor success.
Hecannotemploynew staff in his new hotel.
Shecannotpleaseall with her sweet smile.
Itcannotdecideto go home.
Theycannotassisttheir boss in correspondence.
Alicannotdareto say anything to me.
Ali and Ahmedcannotenjoythe party themselves.

بناوٹ - انکاری

مثال

  1. میں آٹوموبائل میں کام نہیں کر سکتا۔
  2. ہم اپنے دوستوں کو حیران کرنے کی کوشش نہیں کر سکتے۔
  3. آپ کامیابی کے لیے کوشش نہیں کر سکتے۔
  4. وہ اپنے نئے ہوٹل میں نئے عملے کو ملازمت نہیں دے سکتے۔
  5. وہ اپنی پیاری مسکراہٹ کے ساتھ سب کو خوش نہیں کر سکتی۔
  6. یہ گھر جانے کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔
  7. وہ اپنے مالک کی خط و کتابت میں مدد نہیں کر سکتے۔
  8. علی مجھ سے کچھ بھی کہنے کی جرئت نہیں کر سکتا۔
  9. علی اور احمد خود کو پارٹی سے لطف اندوز نہیں کر سکتے۔

Formation - Interrogative

Helping VerbSubjectMain Verb(1st form)Object(Optional)
CanIdealin automobiles?
CanWetryto startle our friends?
CanYoulookfor success?
CanHeemploynew staff in his new hotel?
CanShepleaseall with her sweet smile?
CanItdecideto go home?
CanTheyassisttheir boss in correspondence?
CanAlidareto say anything to me?
CanAli and Ahmedenjoythe party themselves?

بناوٹ - سوالی

مثال

  1. کیا میں آٹوموبائل میں کام کر سکتا ہوں؟
  2. کیا ہم اپنے دوستوں کو حیران کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں؟
  3. کیا آپ کامیابی کے لیے کوشش کر سکتے ہیں؟
  4. کیا وہ اپنے نئے ہوٹل میں نئے عملے کو ملازمت دے سکتے ہیں؟
  5. کیا وہ اپنی پیاری مسکراہٹ کے ساتھ سب کو خوش کر سکتی ہے؟
  6. کیا یہ گھر جانے کا فیصلہ کر سکتا ہے؟
  7. کیا وہ اپنے مالک کی خط و کتابت میں مدد کر سکتے ہیں؟
  8. کیا علی مجھ سے کچھ بھی کہنے کی جرئت کر سکتا ہے؟
  9. کیا علی اور احمد خود کو پارٹی سے لطف اندوز کر سکتے ہیں؟

Formation - Interrogative and Negative

Helping VerbSubjectNOTMain Verb(1st form)Object(Optional)
CanInotdealin automobiles?
CanWenottryto startle our friends?
CanYounotlookfor success?
CanHenotemploynew staff in his new hotel?
CanShenotpleaseall with her sweet smile?
CanItnotdecideto go home?
CanTheynotassisttheir boss in correspondence?
CanAlinotdareto say anything to me?
CanAli and Ahmednotenjoythe party themselves?

بناوٹ - انکاری اور سوالی

مثال

  1. کیا میں آٹوموبائل میں کام نہیں کر سکتا؟
  2. کیا ہم اپنے دوستوں کو حیران کرنے کی کوشش نہیں کر سکتے؟
  3. کیا آپ کامیابی کے لیے کوشش نہیں کر سکتے؟
  4. کیا وہ اپنے نئے ہوٹل میں نئے عملے کو ملازمت نہیں دے سکتے؟
  5. کیا وہ اپنی پیاری مسکراہٹ کے ساتھ سب کو خوش نہیں کر سکتی؟
  6. کیا یہ گھر جانے کا فیصلہ نہیں کر سکتا؟
  7. کیا وہ اپنے مالک کی خط و کتابت میں مدد نہیں کر سکتے؟
  8. کیا علی مجھ سے کچھ بھی کہنے کی جرئت نہیں کر سکتا؟
  9. کیا علی اور احمد خود کو پارٹی سے لطف اندوز نہیں کر سکتے؟

Emphatic Sentences

SubjectHelping VerbREALLYMain VerbObject(Optional)
Shecanreallyrejectyour proposal.
Youcanreallypunchhim down.
Theycanreallyreplyfor your bad behaviour.

تاکیدی جملے

مثال

  1. وہ واقعی آپ کی تجویز کو مسترد کر سکتی ہے۔
  2. تم واقعی اسے مکا لگا کر نیچے گرا سکتے ہو۔
  3. وہ واقعی آپ کے برے سلوک کا جواب دے سکتے ہیں۔

Contractions - Negative

I can't give you permission to go to the picnic.
We can't reach on time.

Contractions - Interrogative & Negative

Can't I give you permission to go to the picnic?
Can't we reach on time?