Present Perfect Continuous Tense Urdu - English Urdu Grammar
زمانہ حال کامل جاری یا زمانہ حال ماضی قریب جاری
Definition
A verb showing some action started in past time and is still in progress is called present perfect continuous tense.
وضاحت
ایسا فعل جو بتائے کہ کوئی کام ماضی میں شروع ہوا ہو اور وہی ابھی چل رہاہے تو اسے زمانہ حال کامل جاری یا زمانہ حال ماضی قریب جاری کھتے ہیں۔
Note:- This tense shows the completion of continuity of an action in present.
Example
- She has been sewing the cloth for four days.
- You have been writing a book since January.
- I have been watching you since childhood.
نوٹ:- یے زمانہ موجودہ وقت میں کام کے مسلسل کہ تکمیل کو ظاہر کرتا ہے۔
مثال
- وہ چار دن سے لیکر کپڑے سل رہی ہے۔
- آپ جنوری سے لیکر بک لکھہ رہے ہیں۔
- میں بچھپن سے لیکر آپ کو دیکھتا آرہا ہوں۔
Helping Verbs
Note:- “Have been” and “Has been” are helping verbs of present perfect continuous tense.
مددگار فعل
نوٹ :- "Have been" اور "Has been" زمانہ حال کامل جاری کے مددگار فعل ہیں۔
Have been and Has been
- Have been is used with first person, second Person and Plural (Nouns and Subjects) (I,We),(You), (They).
- Has been is used with third person and singular Noun. (He, She, It, Ali)
Usage of Have been and Has been
Note:- Have been and Has been helping verbs are used in sentences.
Example
He has been beating a donkey. |
She has been buying Eid sweets for you. |
We have been lending you some money. |
You have been borrowing money from us. |
Alia has been ridding a bicycle to Office. |
Sadia has been driving a car to Office. |
I have been spending days in Germany for 5 months. |
Have been اور Has been کا استعمال
نوٹ:- Have been اور Has been مددگار فعل جملے میں استعمال ہوتے ہیں۔
مثال
- یے گدھے کو مار رہا ہے۔
- وہ آپ کہ لیے عید کی مٹھائی خرید رہی ہے۔
- ہم آپ کو کچھ پیسے ادھار دے رہے ہیں۔
- آپ ہم سے پیسے ادھار لے رہے ہیں۔
- عالیہ بائیک آفیس کی طرف چلا رہی ہے۔
- صادیہ کار آفیس کی طرف چلا رہی ہے۔
- میں پانچھ مھینوں سے جرمنی میں دن گذار رہا ہوں۔
Main Verb
Note:- Fourth form (+ING) of main verb is used in present perfect continuous tense.
Example
She has been swiming since morning. |
They have been waiting for me. |
You have been calling for last 30 minutes. |
مین فعل
نوٹ:- زمانہ حال جاری کامل میں مین فعل کی چوتھی صورت استعمال کی جاتی ہے۔
مثال
- وہ صبح سے تیر رہی ہے۔
- وہ میرے لیے انتظار کر رہے ہیں۔
- آپ گذرے ہوئے 30 منٹ سے کال کر رہے ہیں۔
Formation - Assertive
Subject | Helping Verb | Main Verb(4th Form) | Object(Optional) |
---|---|---|---|
I | have been | starting | computer classes. |
We | have been | appreciating | your work. |
You | have been | chewing | grams. |
He | has been | declaring | an emergency. |
She | has been | harming | a cat. |
It | has been | annoying | for 2 hours. |
They | have been | encouraging | you for studies. |
Ali | has been | repeating | exercise. |
Ali and Ahmed | have been | practicing | for Nimaz. |
بناوٹ - بیانی
مثال
- میں کمپیوٹر کلاسسز شروع کر رہا ہوں۔
- ہم آپ کے کام کی تعریف کر رہے ہیں۔
- آپ چھولے چبا رہے ہیں۔
- وہ ایک ایمرجنسی کا اعلان کر رہا ہے۔
- وہ ایک بلی کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
- وہ دو گھنٹے سے لیکر پریشان کر رہا ہے۔
- وہ آپ کو پڑھائی کہ لیے حوصلہ افضائی کر رہے ہیں۔
- علی مشق دہرا رہا ہے۔
- علی اور احمد نماز کی مشق کر رہے ہیں۔
Formation - Negative
been been been been been been been been beenSubject | Helping Verb | not | been | Main Verb(4th Form) | Object(Optional) |
---|---|---|---|---|---|
I | have | not | starting | computer classes. | |
We | have | not | appreciating | your work. | |
You | have | not | chewing | grams. | |
He | has | not | declaring | an emergency. | |
She | has | not | harming | a cat. | |
It | has | not | annoying | for 2 hours. | |
They | have | not | encouraging | you for studies. | |
Ali | has | not | repeating | exercise. | |
Ali and Ahmed | have | not | practicing | for Nimaz. |
بناوٹ - انکاری
مثال
- میں کمپیوٹر کلاسسز شروع نھیں کر رہا ہوں۔
- ہم آپ کے کام کی تعریف نھیں کر رہے ہیں۔
- آپ چھولے چبا نھیں رہے ہیں۔
- وہ ایک ایمرجنسی کا اعلان نھیں کر رہا ہے۔
- وہ ایک بلی کو نقصان پہنچا نھیں رہی ہے۔
- وہ دو گھنٹے سے لیکر پریشان نھیں کر رہا ہے۔
- وہ آپ کو پڑھائی کہ لیے حوصلہ افضائی نھیں کر رہے ہیں۔
- علی مشق دہرا نھیں رہا ہے۔
- علی اور احمد نماز کی مشق نھیں کر رہے ہیں۔
Formation - Interrogative
Helping Verb | Subject | been | Main Verb(4th Form) | Object(Optional) |
---|---|---|---|---|
Have | I | been | starting | computer classes? |
Have | We | been | appreciating | your work? |
Have | You | been | chewing | grams? |
Has | He | been | declaring | an emergency? |
Has | She | been | harming | a cat? |
Has | It | been | annoying | for 2 hours? |
Have | They | been | encouraging | you for studies? |
Has | Ali | been | repeating | exercise? |
Have | Ali and Ahmed | been | practicing | for Nimaz? |
بناوٹ - سوالی
مثال
- کیا میں کمپیوٹر کلاسسز شروع کر رہا ہوں؟
- کیا ہم آپ کے کام کی تعریف کر رہے ہیں؟
- کیا آپ چھولے چبا رہے ہیں؟
- کیا وہ ایک ایمرجنسی کا اعلان کر رہا ہے؟
- کیا وہ ایک بلی کو نقصان پہنچا رہی ہے؟
- کیا وہ دو گھنٹے سے لیکر پریشان کر رہا ہے؟
- کیا وہ آپ کو پڑھائی کہ لیے حوصلہ افضائی کر رہے ہیں؟
- کیا علی مشق دہرا رہا ہے؟
- کیا علی اور احمد نماز کی مشق کر رہے ہیں؟
Formation - Interrogative and Negative
Helping Verb | Subject | not | been | Main Verb(4th Form) | Object(Optional) |
---|---|---|---|---|---|
Have | I | not | been | starting | computer classes? |
Have | We | not | been | appreciating | your work? |
Have | You | not | been | chewing | grams? |
Has | He | not | been | declaring | an emergency? |
Has | She | not | been | harming | a cat? |
Has | It | not | been | annoying | for 2 hours? |
Have | They | not | been | encouraging | you for studies? |
Has | Ali | not | been | repeating | exercise? |
Have | Ali and Ahmed | not | been | practicing | for Nimaz? |
بناوٹ - انکاری اور سوالی
مثال
- کیا میں کمپیوٹر کلاسسز شروع نھیں کر رہا ہوں؟
- کیا ہم آپ کے کام کی تعریف نھیں کر رہے ہیں؟
- کیا آپ چھولے چبا نھیں رہے ہیں؟
- کیا وہ ایک ایمرجنسی کا اعلان نھیں کر رہا ہے؟
- کیا وہ ایک بلی کو نقصان نھیں پہنچا رہی ہے؟
- کیا وہ دو گھنٹے سے لیکر پریشان نھیں کر رہا ہے؟
- کیا وہ آپ کو پڑھائی کہ لیے حوصلہ افضائی نھیں کر رہے ہیں؟
- کیا علی مشق دہرا نھیں رہا ہے؟
- کیا علی اور احمد نماز کی مشق نھیں کر رہے ہیں؟
Emphatic Sentences
Subject | Helping Verb | REALLY | Main Verb (fourth Form) | Object(Optional) | |
---|---|---|---|---|---|
You | have | really | been | participating | a dinner. |
She | has | really | been | introducing | her husband. |
I | have | really | been | delivering | your message. |
تاکیدی جملے
مثال
- آپ تو رات کہ کھانے میں شرکت کر رہے ہیں۔
- وہ سچ میں اپنے گھر والے کی تعریف کر رہی ہے۔
- میں واقعی میں آپ کا پیغام پہنچا رہا ہوں۔